Quran Arabic with Urdu TranslationSurah Al MuzammilShah Abdul Qadir |
For Better Viewing Download Arabic / Urdu Fonts
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
يَا أَيُّهَا الْمُزَّمِّلُ اے جھُرمٹ مارنے والے! |
1 |
قُمِ اللَّيْلَ إِلَّا قَلِيلًا کھڑا رہ رات کو (نماز میں)، مگر کسی (تھوڑی سی) رات، |
2 |
نِصْفَهُ أَوِ انْقُصْ مِنْهُ قَلِيلًا آدھی رات یا اس سے کم کر تھوڑا سا، |
3 |
أَوْ زِدْ عَلَيْهِ وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا یا زیادہ کر اس پر، اور کھول کھول (ٹھہر ٹھہر) پڑھ قرآن کو صاف۔ |
4 |
إِنَّا سَنُلْقِي عَلَيْكَ قَوْلًا ثَقِيلًا ہم آگے ڈالیں گے تجھ پر ایک بھاری بات (کلام)۔ |
5 |
إِنَّ نَاشِئَةَ اللَّيْلِ هِيَ أَشَدُّ وَطْئًا وَأَقْوَمُ قِيلًا البتہ اٹھان (اٹھنا) رات کا سخت روندتا ہے(سخت ہے نفس پر)، اور سیدھی نکلتی ہے بات۔ |
6 |
إِنَّ لَكَ فِي النَّهَارِ سَبْحًا طَوِيلًا البتہ تجھ کو دن میں شغل رہتا ہے لمبا۔ |
7 |
وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ وَتَبَتَّلْ إِلَيْهِ تَبْتِيلًا اور پڑھ نام اپنے رب کا، اور چھوٹ جا اسکی طرف (اﷲ کے ہو رہو)سب سے الگ ہو کر۔ |
8 |
رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِيلًا مالک مشرق اور مغرب کا، اس بن کسی کی بندگی نہیں سو پکڑ (بنا لو) اس کو کام سونپ(کارساز)۔ |
9 |
وَاصْبِرْ عَلَى مَا يَقُولُونَ وَاهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِيلًا اور سہتا رہ (صبر کر) جو کہتے رہیں، اور چھوڑ ان کو بھلی طرح چھوڑنا۔ |
10 |
وَذَرْنِي وَالْمُكَذِّبِينَ أُولِي النَّعْمَةِ وَمَهِّلْهُمْ قَلِيلًا اور چھوڑ دے مجھ کو اور جھٹلانے والوں کو جو آرام میں رہیں ہیں اور ڈھیل دے انکو تھوڑی سی ۔ |
11 |
إِنَّ لَدَيْنَا أَنْكَالًا وَجَحِيمًا البتہ ہمارے پاس (ان کے لئے) بیڑیاں ہیں، اور آگ کا ڈھیر، |
12 |
وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَعَذَابًا أَلِيمًا اور کھانا گلے میں اٹکتا، اور دکھ کی مار۔ |
13 |
يَوْمَ تَرْجُفُ الْأَرْضُ وَالْجِبَالُ وَكَانَتِ الْجِبَالُ كَثِيبًا مَهِيلًا (یہ ہو گا) جس دن کانپے زمین اور پہاڑ، اور ہو جائیں پہاڑ ریت پھسلتی۔ |
14 |
إِنَّا أَرْسَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُولًا شَاهِدًا عَلَيْكُمْ كَمَا أَرْسَلْنَا إِلَى فِرْعَوْنَ رَسُولًا ہم نے بھیجا تمہاری طرف رسول، بتانے والا تمہارا، جیسے بھیجا فرعون پاس رسول، |
15 |
فَعَصَى فِرْعَوْنُ الرَّسُولَ فَأَخَذْنَاهُ أَخْذًا وَبِيلًا پھر کہا نہ مانا فرعون نے رسول کا پھر پکڑی ہم نے اس کو پکڑ وبال کی۔ |
16 |
فَكَيْفَ تَتَّقُونَ إِنْ كَفَرْتُمْ يَوْمًا يَجْعَلُ الْوِلْدَانَ شِيبًا پھر کہا نہ مانا فرعون نے رسول کا پھر پکڑی ہم نے اس کو پکڑ وبال کی۔ |
17 |
السَّمَاءُ مُنْفَطِرٌ بِهِ ۚ آسمان پھٹنا ہے اس (دہشت) میں۔ كَانَ وَعْدُهُ مَفْعُولًا ہے اس (اﷲ) کا وعدہ ہونا۔ |
18 |
إِنَّ هَذِهِ تَذْكِرَةٌ ۖ یہ تو سمجھوتی (نصیحت) ہے۔ فَمَنْ شَاءَ اتَّخَذَ إِلَى رَبِّهِ سَبِيلًا پھر جو کوئی چاہے بنا رکھے (اختیار کر لے) اپنے رب کی طرف راہ۔ |
19 |
إِنَّ رَبَّكَ يَعْلَمُ أَنَّكَ تَقُومُ أَدْنَى مِنْ ثُلُثَيِ اللَّيْلِ وَنِصْفَهُ وَثُلُثَهُ وَطَائِفَةٌ مِنَ الَّذِينَ مَعَكَ ۚ تیرا رب جانتا ہے تو اُٹھتا ہے(عبادت کیلئے) نزدیک دوتہائی رات کے اور آدھی رات اور تہائی رات اور کتنے لوگ تیرے ساتھ کے۔ وَاللَّهُ يُقَدِّرُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ ۚ اور اﷲ ناپتا ہے رات کو اور دن کو۔ عَلِمَ أَنْ لَنْ تُحْصُوهُ فَتَابَ عَلَيْكُمْ ۖ اس نے جانا کہ تم اس کو پورا نہ کر سکو گے، پھر تم پر معافی بھیجی، فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ ۚ سو پڑھو جتنا آسان ہو قرآن۔ عَلِمَ أَنْ سَيَكُونُ مِنْكُمْ مَرْضَى ۙ وَآخَرُونَ يَضْرِبُونَ فِي الْأَرْضِ يَبْتَغُونَ مِنْ فَضْلِ اللَّهِ ۙ جانا کہ آگے ہوں گے تم میں کتنے بیمار،اور کتنے اور پھرتے ملک میں ڈھونڈتے اﷲ کا فضل، وَآخَرُونَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ۖ اور کتنے اور لڑتے اﷲ کی راہ میں، فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنْهُ ۚ سو پڑھو جتنا آسان اس میں سے، وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَأَقْرِضُوا اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا ۚ اور کھڑی رکھو نماز، اور دیتے رہو زکوٰۃ، اور قرض دو اﷲ کو اچھی طرح قرض دینا۔ وَمَا تُقَدِّمُوا لِأَنْفُسِكُمْ مِنْ خَيْرٍ تَجِدُوهُ عِنْدَ اللَّهِ هُوَ خَيْرًا وَأَعْظَمَ أَجْرًا ۚ اور جو آگے بھیجو گے اپنے واسطے کوئی نیکی، اس کو پاؤ گے اﷲ کے پاس بہتر اور ثواب میں زیادہ وَاسْتَغْفِرُوا اللَّهَ ۖ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ اور معافی مانگو اﷲ سے۔بیشک اﷲ بخشنے والا مہربان ہے۔ *********** |
20 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, PakistanEnail: cmaj37@gmail.com |
|
Visits wef Apr 2024 |